رسائی کے لنکس

فرگوسن میں صورت حال کشیدہ، واشنگٹن میں مظاہرے

امریکہ کی ریاست مزوری میں گرینڈ جیوری کے جانب سے سیاہ فام نوجوان کے قتل میں پولیس اہلکار کو مجرم قرار نا دینے کے فیصلے کے بعد دوسرے روز بھی صورت حال کشیدہ رہی۔ جب کہ واشنگٹن سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں گرینڈ جیوری کے فیصلے کے بعد متاثرہ خاندان کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے گئے۔ فرگوسن میں ہنگاموں پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈز کی مزید نفری تعینات کر دی گئی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG