رسائی کے لنکس

فٹ بال ورلڈکپ: دوسرے دن کے مقابلے

برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈکپ 2014ء کے دوسرے دن کا پہلا میچ میکسیکو اور کیمرون کے درمیان تھا جو 0-1 سے میکسیکو کے نام رہا۔ دوسرا میچ انتہائی اہم اور ٹاپ فیورٹ ٹیموں نیدرلینڈ اور اسپین کے درمیان تھا جس میں نیدرلینڈ نے دفاعی چیمپئن اسپین کی درگت بناڈالی اور میچ 5-1 کے بڑے ہدف سے اپنے نام کیا۔ آسٹریلیا اور چلی کے درمیان مقابلہ چلی نے 3-1 سے جیت لیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG