رسائی کے لنکس

logo-print

برازیل ورلڈکپ: یورا گوئے کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست

برازیل میں جاری 20 ویں ورلڈکپ کے 'گروپ ڈی' کے مقابلے میں یوراگوئے اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوئے۔ دلچسپ مقابلے کے بعد یورا گوئے کے لوئس سوریز نے دو گول اسکور کیے، جبکہ انگلینڈ کے رونی صرف ایک گول کرسکے۔ یوروگوئے کے ہاتھوں ایک گول سے شکست کھانے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کا ورلڈکپ سے باہر ہوجانا بظاہر یقینی نظر آرہا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG