رسائی کے لنکس

فٹ بال ورلڈکپ: تیرہویں دن کی تصویری جھلکیاں

برازیل فٹبال ورلڈکپ 2014 کے تیرہویں دن بھی جار میچز کھیلے گئے۔ گروپ 'سی' کے پہلے میچ میں جاپان نے کولمبیا سے 4 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست کھائی۔ گروپ کے دوسرے مقابلے میں یونان نے آئیوری کوسٹ کو 1-2 سے ہرایا۔ دن کا تیسرا میچ گروپ 'ایف' کے ارجنٹینا اور نائیجیریا کے درمیان کھیلا گیا، جس میں ارجنٹینا نے نائجیریا کو 2-3 سے شکست دی۔ دن کے آخری میچ میں بوسنیا نے ایران کو 1-3 سے ہرادیا۔
مزید

بوسنیا نے اسپاہک اور ایران کے غوچن نجاد گروپ ایف کے مقابلے میں ایک دوسرے کے مدّمقابل
1

بوسنیا نے اسپاہک اور ایران کے غوچن نجاد گروپ ایف کے مقابلے میں ایک دوسرے کے مدّمقابل

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے میچ میں ایران اور بوسنیا میدان میں اترے
2

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے میچ میں ایران اور بوسنیا میدان میں اترے

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے مقابلے میں بوسنیا نے ایران کوایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی
3

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے مقابلے میں بوسنیا نے ایران کوایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی

ایران کے مونتازیری اور بوسنیا کے ابیسیویک جمپ لگا کر فٹبال کو ہیڈر سے کھیلتے ہوئے
4

ایران کے مونتازیری اور بوسنیا کے ابیسیویک جمپ لگا کر فٹبال کو ہیڈر سے کھیلتے ہوئے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG