رسائی کے لنکس

فٹ بال ورلڈ کپ: چوتھے روز کی تصویری جھلکیاں

برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے ایک دلچسپ میچ میں فرانس اور ہونڈوراس کے کھلاڑی مقابلے کے لیے میدان میں اُترے۔ فرانس نے 0-3 سے کامنیابی حاصل کی۔ گروپ "ایف" کے مقابلے میں ارجنٹینا نے بوسنیا کو 1-2 سے شکست دی۔ گروپ "جی" کے میچ میں جرمنی شروع سے ہی کھیل پر حاوی رہا اور دلچسپ کھیل کے بعد پرتگال کو 0-4 سے مات دی۔ جرمنی کے کھلاڑی میولر نے فٹ بال کے پہلے مقابلے میں ہی ہیٹ ٹرک کر ڈالی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG