رسائی کے لنکس

فٹ بال ورلڈکپ: تیسرے دن کے میچز کی جھلکیاں

برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے تیسرے دن کے پہلے میچ میں یونان اور کولمبیا کا ٹکراؤ ہوا جس میں کولمبیا نے یونان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ اگلے مقابلے میں کوسٹا ریکا نے یوراگوئے کو 1-3 سے ہرا کر ورلڈ کپ کا پہلا بڑا 'اپ سیٹ' کیا۔ دن کا تیسرا میچ انگلینڈ اور اٹلی کے درمیان تھا۔ سخت مقابلے کے بعد اٹلی نے انگلینڈ کو 1-2 ہرا دیا۔ سوئٹزرلینڈ اور اکویڈور کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں سوئٹزرلینڈ نے 1-2 سے فتح حاصل کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG