رسائی کے لنکس

نیو یارک کی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں آگ


نیو یارک کی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں آگ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:54 0:00

جمعہ، 17 نومبر کے روز، نیو یارک کے علاقے اپر مین ہیٹن میں ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔ اطلاعات کے مطابق، 100 سے زيادہ فائر فائٹروں نے آگ بھجانے کی کوشش کی، جو تیز ہواؤں کے باعث اور بھی مشکل تھا۔ عمارت کی چھت سے ابھرتے ہوئے سخت دھویں کے بادلوں اور شعلوں کو دیکھا جا سکتا تھا۔

XS
SM
MD
LG