رسائی کے لنکس

پاکستان کی پہلی خاتون باکسنگ کوچ


پاکستان کی پہلی خاتون باکسنگ کوچ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:22 0:00

پاکستان میں جہاں مردوں اور عورتوں کو ان کے روائتی کرداروں میں ہی زیادہ پسند کیا جاتا ہے وہاں باکسنگ کے مردانہ کھیل میں عورتیں کم ہی نظر آتی ہیں۔ لیکن ہم آپ کی ملاقات کروا رہے ہیں شہناز کمال سے جو پاکستان کی پہلی خاتون باکسنگ کوچ ہیں۔

XS
SM
MD
LG