رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

امریکی ٹی وی پر حجاب پہن کر رپورٹنگ کرنے والی پہلی مسلمان خاتون


امریکی ٹی وی پر حجاب پہن کر رپورٹنگ کرنے والی پہلی مسلمان خاتون
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:54 0:00

امریکہ میں 35 لاکھ مسلمان مقیم ہیں اور سال 2040 میں مسلمان امریکہ میں دوسری بڑی اقلیت بھی بن جائیں گے۔ ریاست ایلینوئے میں ایک مقامی ٹیلی ویژن سٹیشن سے منسلک طاہرہ رحمان اپنی ریاست میں نہیں بلکہ پورے امریکہ میں حجاب پہن کر فل ٹائم رپورٹنگ کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔

XS
SM
MD
LG