رسائی کے لنکس

سوات میں خواتین کا پہلا جرگہ


سوات میں خواتین کا پہلا جرگہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:53 0:00

پشتون خواتین کو فیصلہ سازی میں اکثر کردار ادا کرنے کا موقع نہیں ملتا۔ 5 سال قبل سوات کی تبسم عدنان نے ملک میں پہلی بار خواتین جرگہ قائم کیا تاکہ عورتوں کو اپنی زندگی سے متعلق فیصلوں میں اپنی آواز شامل کرنے کا موقع ملے۔ عمرفاروق کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG