رسائی کے لنکس

دنیا کی پہلی آئس ڈریگن بوٹ ریس چیمپئن شپ


دنیا کی پہلی آئس ڈریگن بوٹ ریس چیمپئن شپ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:38 0:00

دنیا کی پہلی آئس ڈریگن بوٹ ریس چیمپئن شپ شمالی چین میں منعقد ہوئی۔ اس 3 روزہ مقابلے میں دنیا کے 23 ملکوں کے 300 سے زائد شرکا نے حصہ لیا۔ برف پر کشتیوں کی ریس کا یہ مردانہ مقابلہ 12، 5، اور 4 آدمیوں کے درمیان 100 اور 200 میٹر فاصلے کے لیے تھا۔

XS
SM
MD
LG