رسائی کے لنکس

ویو 360 | نیشنل ایکشن پلان پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے، تجزیہ کار | منگل، 31 جنوری 2023 کا پروگرام


ویو 360 میں دیکھیے: پشاور میں بم دھماکے کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی کے خدشات میں اضافہ، حکومت کو تنقید کا سامنا اور اس سال بھارت کی آبادی چین سے زیادہ ہو جائے گی، بھارت کو اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے

XS
SM
MD
LG