رسائی کے لنکس

عرب اسپرنگ کے پانچ سال

مشرقِ وسطیٰ میں آمریت کے خلاف چلنے والی عوامی احتجاجی تحریک کو پانچ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ نے اس تحریک کو 'عرب اسپرنگ' کا عنوان دیا تھا جس کے نتیجے میں کئی عرب ملکوں میں سیاسی تبدیلی کا راہ ہموار ہوئی تھی۔ پیش ہیں پانچ سال قبل کی اس احتجاجی تحریک کی چند تصویری جھلکیاں
مزید

6 جولائی 2011، طرابلس: لیبیا کے جنوب مغربی قصبے القوالش پر حکومت مخالف فورسز کے قبضے کی خوشی میں ایک باغی جنگجو خوشی منارہا ہے
1

29 مارچ 2011، دمشق: شام میں صدر بشر الاسد کے حامی اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں
2

5 اپریل 2011، تعز: یمن میں جاری حکومت مخالف مظاہرے کے دوران یمنی فوج کے تشدد سے زخمی ہونے والے ایک شخص کو لوگ طبی امداد کے لیے لے جا رہے ہیں
3

25 فروری 2011، بغداد: پولیس اہکار حکومت مخالف مظاہرین کو گرین زون میں داخل ہونے سے روک رہے ہیں
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG