رسائی کے لنکس

نیوزی لینڈ میں سیلاب کی تباہ کاریاں

نیوزی لینڈ میں تیز بارش کے بعد سیلابی صورتِ حال نے تباہی مچا دی ہے۔ دریاؤں میں طغیانی اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے لوگوں کے گھر زیرِ آب آ گئے ہیں۔ کئی مقامات پر درخت گر گئے اور مواصلاتی نظام کو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ حکام کے مطابق ساؤتھ آئی لینڈ میں 30 سینٹی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی جس سے دریا بپھر گئے اور پانی قریبی آبادیوں میں داخل ہو گیا۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG