امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ڈاک وصول کرنے کے لیے لوگوں نے اپنے گھروں کے باہر خوبصورت اور منفرد اشکال کے ڈاک بکس بنا رکھے ہیں جو کہ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
فلوریڈا میں ڈاک بکسوں کے جدید انداز

1
عام سے بکس کی بجائے اسے منفرد بنا کر اپنے گھر کے بیرونی حصے کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جاتا ہے۔

2
مچھلی کی شکل کا ایک ڈاک باکس۔

3
ڈاک بکس کی تنصیب کا ایک یہ بھی انداز ہے۔

4
جدت اور خوبصورتی سے بنائے گئے ڈآک بکس لوگوں کی دلچسپی کا بھی باعث ہیں۔