رسائی کے لنکس

کیا امریکہ افغانستان میں اپنی پالیسی بدل رہا ہے؟


کیا امریکہ افغانستان میں اپنی پالیسی بدل رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:10:58 0:00

معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کی قیادت میں امریکی وفد کی قطر میں براہ راست طالبان کے ساتھ مذاکرات کی طالبان ذرائع نے تصدیق کر دی ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں سابق امریکی سفیر رابن رافیل سے جو پاک افغان خطے میں امریکہ کی سفارتی کوششوں کا حصہ رہی ہیں ۔

XS
SM
MD
LG