رسائی کے لنکس

سابق صدر اوباما ایک بار پھر انتخابی مہم پر


سابق صدر اوباما ایک بار پھر انتخابی مہم پر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:14 0:00

سابق امریکی صدر براک اوباما کانگرس کے وسط مدتی انتخابات سے تقریباً دو ماہ پہلے امریکی سیاست میں متحرک ہو گئے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی خواہش ہے کہ وہ نومبر کے انتخابات میں کانگرس پر کنٹرول حاصل کر کے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر عمل درآمد کو روکے۔

XS
SM
MD
LG