رسائی کے لنکس

فرانس میں مسافر طیارے کے حادثے کے بعد کے مناظر

فرانس کے جنوب مغرب میں منگل کو گر کر تباہ ہونے والے جرمنی کی ایک فضائی کمپنی کے مسافر طیارے کے ملبے سے لاشیں نکالنے کے لیے امدادی کارکنوں نے بدھ کو کارروائیوں کا دوبارہ آغاز کیا۔ جرمنی کی فضائی کمپنی لفتھانزا کی ذیلی کمپنی "جرمن ونگز" کی ایئربس اے-320 منگل کو بارسلونا سے جرمن شہر ڈوسلڈورف جاتے ہوئے فرانس کے پہاڑی علاقے ایلپس میں گر کر تباہ ہوئی تھی اور اس پر سوار تمام 150 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید

امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ ہو رہی ہیں۔
1

امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ ہو رہی ہیں۔

طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے عزیز و اقارب غم سے نڈھال ہیں۔
3

طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے عزیز و اقارب غم سے نڈھال ہیں۔

رانسیسی ہوابازی کے ادارے کا کہنا ہے کہ طیارے کے پائلٹ کی جانب سے کسی مشکل میں پھنسنے کے انتباہ کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا۔
4

رانسیسی ہوابازی کے ادارے کا کہنا ہے کہ طیارے کے پائلٹ کی جانب سے کسی مشکل میں پھنسنے کے انتباہ کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا۔

طیارہ ملک کے جنوب میں پہاڑوں پر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار 144 مسافروں اور عملے کے چھ افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔
5

طیارہ ملک کے جنوب میں پہاڑوں پر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار 144 مسافروں اور عملے کے چھ افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG