رسائی کے لنکس

سبزیوں سے سُر بکھیرتا آرکسٹرا

آسٹریا کے شہر ویانا سے تعلق رکھنے والا ایک گروپ سبزیوں کو موسیقی کے آلات کے طور پر استعمال کر کے اپنے فن کا مظاہرہ کرتا ہے۔ اس گروپ میں موسیقار اور ڈیزائنرز شامل ہیں۔ یہ لوگ اپنی ہر پرفارمنس سے پہلے تازہ آلات تیار کرتے ہیں اور سبزیوں کی تراش خراش کے دوران باقی ماندہ سبزی کے ٹکڑوں سے سوپ تیار کر کے اپنے شائقین میں پیش کرتے ہیں۔
مزید

آسٹریا کے شہر ویانا سے تعلق رکھنے والا ایک گروپ سبزیوں کو موسیقی کے آلات کے طور پر استعمال کر کے اپنے فن کا مظاہرہ کرتا ہے۔
1

آسٹریا کے شہر ویانا سے تعلق رکھنے والا ایک گروپ سبزیوں کو موسیقی کے آلات کے طور پر استعمال کر کے اپنے فن کا مظاہرہ کرتا ہے۔

اس گروپ میں موسیقار اور ڈیزائنرز شامل ہیں۔
2

اس گروپ میں موسیقار اور ڈیزائنرز شامل ہیں۔

یہ لوگ اپنی ہر پرفارمنس سے پہلے تازہ آلات تیار کرتے ہیں۔
3

یہ لوگ اپنی ہر پرفارمنس سے پہلے تازہ آلات تیار کرتے ہیں۔

سبزیوں کی تراش خراش کے دوران باقی ماندہ سبزی کے ٹکڑوں سے سوپ تیار کر کے اپنے شائقین میں پیش کرتے ہیں۔
4

سبزیوں کی تراش خراش کے دوران باقی ماندہ سبزی کے ٹکڑوں سے سوپ تیار کر کے اپنے شائقین میں پیش کرتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG