رسائی کے لنکس

پیرس حملوں کے بعد فضا سوگوار

پیرس میں جمعہ کی شب ہونے والے حملوں میں 129 افراد کی ہلاکت کے بعد اتوار کو بھی فضا سوگوار ہے۔ فرانس سمیت دنیا بھر میں لوگوں نے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور پھولوں کے گلدستے بطور عقیدت پیش کیے۔
مزید

پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد فضا سوگوار ہے۔
1

پیرس حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں لوگ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
2

فرانس میں ایک شخض اپنے پیاروں کی یاد میں غم سے نڈھال ہے۔
3

واشنگٹن میں فرانس ایمبسی کے باہر لوگوں نے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں پھول کے گلدستے رکھے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG