رسائی کے لنکس

پیرس حملوں کے بعد فضا سوگوار

پیرس میں جمعہ کی شب ہونے والے حملوں میں 129 افراد کی ہلاکت کے بعد اتوار کو بھی فضا سوگوار ہے۔ فرانس سمیت دنیا بھر میں لوگوں نے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور پھولوں کے گلدستے بطور عقیدت پیش کیے۔
مزید

XS
SM
MD
LG