رسائی کے لنکس

پیرس میں حملے کے بعد فضا سوگوار

پیرس میں ایک ہفتہ روزہ جریدے کے دفتر پر ہلاکت خیز حملے میں 12 افراد کی ہلاکت پر فرانس میں قومی سوگ منایا گیا۔ ہلاک ہونے والوں کی یاد میں لوگوں نے شمعیں روشن کیں۔ اس موقع پر فرانس کے صدر فرانسس اولاند نے بھی ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG