رسائی کے لنکس

فرانس: پہلی جنگ عظیم کے دور کی گاڑیاں

فرانس میں پہلی جنگ عظیم میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کا شو ہو رہا ہے جس میں ایسی گاڑیاں دیکھی جا سکتی ہیں جو بظاہر آسانی سے کہیں اور دکھائی نہیں دیتیں۔ شو میں مختلف کمپنیوں کی گاڑیوں کے علاوہ ایمبولینس بھی شامل ہیں۔ یہ نمائش ایسے وقت ہو رہی ہے جب 2014 کو پہلی جنگ عظیم کے سو سال مکمل ہوئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG