فرانس کے کارکن ساحلی شہر’ کالے‘ میں واقع’ جنگل‘ کے نام سے موسوم پناہ گزینوں کا کیمپ اکھاڑ رہے ہیں۔ فرانس حکومت کی اس کارروائی کا مقصد اس مقام کو ختم کرنا ہے جو یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران کی ایک علامت بن چکا ہے۔
فرانس: پناہ گزینوں کا ’جنگل‘ کیمپ گرا دیا گیا

1
فرانسیسی کارکن ساحلی شہر’ کالے‘ میں واقع’ جنگل‘ کے نام سے موسوم پناہ گزینوں کا کیمپ اکھاڑ رہے ہیں۔

2
اس کیمپ کے ایک حصے میں کم ازکم 800 نوجوان تارکین وطن بار برداری میں استعمال ہونے والے کنٹینرز میں بسیرا کیے ہوئے تھے۔

3
چھ ہزار لوگوں کو پناہ گزین کیمپوں میں نئے سرے سے آباد کیا جائے گا۔

4
فرانس حکومت کی اس کارروائی کا مقصد اس مقام کو ختم کرنا ہے جو یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران کی ایک علامت بن چکا ہے۔