ویو 360 | 61فیصد بالغ امریکی اسقاط حمل کے حق کی حمایت کرتے ہیں،پیو سروے| پیر، 27جون 2022 کا پروگرام
ویو 360 میں دیکھیے: امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کو دیے گئے آئینی تحفظ کا خاتمہ، امریکی عوام اور ریاستوں پراس فیصلے کا کیا اثر پڑے گا؛ روس کی یوکرین میں جنگ سے امریکہ میں افغانوں کی آباد کاری کا کام کیونکر متاثر ہوا ہے؟ اور کیا یورپ، آنے والے موسم سرما میں گیس کے بحران سے نمٹنے کے لئے تیار ہے؟ وی او اے اردو کا ویو 360 اب آپ پاکستان میں سیٹلائٹ پر براہِ راست بھی دیکھ سکتے ہیں۔ پروگرام ویو 360 کو پاکستان میں براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے۔ 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ
مزید ویڈیوز
-
اپریل 24, 2024
ویو 360 | بدھ، 24 اپریل 2024 کا پروگرام
-
اپریل 23, 2024
ویو 360 | منگل، 23 اپریل 2024 کا پروگرام
-
اپریل 22, 2024
ویو 360 | پیر، 22 اپریل 2024 کا پروگرام
-
اپریل 19, 2024
ویو 360 | جمعہ، 19 اپریل 2024 کا پروگرام
-
اپریل 18, 2024
ویو 360 | جمعرات، 18 اپریل 2024 کا پروگرام
-
اپریل 17, 2024
ویو 360 | بدھ، 17 اپریل 2024 کا پروگرام