رسائی کے لنکس

G-7 سربراہ اجلاس، اضافی محصول کے معاملے پر اتحادی ناخوش


G-7 سربراہ اجلاس، اضافی محصول کے معاملے پر اتحادی ناخوش
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:13 0:00

دنیا کی 7 بڑی معیشتوں کے اتحاد G-7 کا سربراہ اجلاس آج سے کینیڈا میں شروع ہو رہا ہے جس میں امریکہ تنہا کھڑا نظر آ رہا ہے۔ اس کی وجہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے یورپی ملکوں اور کینیڈا کی مصنوعات پر اضافی محصول کا اعلان ہے، جس پر روایتی اتحادی ناخوش ہیں۔ مزید جانتے ہیں ثاقب الاسلام سے۔

XS
SM
MD
LG