رسائی کے لنکس

جارجیا کی چیئرلفٹس

جارجیا کے علاقے چیاتورا کی چیئرلفٹس کو آج بھی یہاں آمدو رفت کا تیز ترین ذریعہ تصورکیا جاتا ہے۔ یہ لفٹس 60 سال قبل سابقہ سوویت یونین کے دور میں نصب کی گئی تھیں جن کا مقصد کان کنی کی صنعت کو سہولت فراہم کرنا تھا۔ چھ دہائیوں کے بعد اب بھی 21 میں سے 15 چیئرلفٹس اپنے چھ کلومیٹر پر محیط روٹ پر قابل استعمال حالت میں ہیں۔

XS
SM
MD
LG