رسائی کے لنکس

کراچی: جرمن اور ارجنٹینا کے موسیقاروں کی پرفارمنس

کراچی میں منگل کی شام جرمنی اور ارجنٹینا کی موسیقی کی شام سجائی گئی جہاں بیرون ملک سے آئے فنکاروں نے موسیقی کی پرفارمنس پیش کی۔ ایک گروپ نے مختلف انداز کے موسیقی کی دھنیں پیش کیں۔ چھ موسیقاروں پر مشتمل گروپوں میں مارکیلو نیسیمن، سیبسطی، سبینا بانیو، مارٹن ہوفلر،برن ہارڈ لورچر، فیلیکش متزورا شامل تھے۔ موسیقاروں کے گروپ نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بھی پرفام کیا

کراچی

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG