رسائی کے لنکس

فرینکفرٹ موٹر شو

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں دنیا میں موٹرکاروں کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد ہوا جو 22 ستمبر تک جاری رہے گا۔ 13 روز تک جاری رہنے والے اس موٹر شو میں کار سازی کی صنعت سے وابستہ تقریباً تمام ہی کمپنیاں شریک ہیں۔ اس میلے میں چند معروف کمپنیاں اپنی کاروں کے نئے ماڈلز کی رونمائی بھی کر رہی ہیں۔ معروف گاڑیوں کے برانڈز کے علاوہ مقامی طور پر تیار کردہ گاڑیاں بھی اس ایونٹ کی زینت ہیں۔ کم قیمت اور توانائی کی بچت والی گاڑیوں کے ماڈلز اس شو کی خاص بات ہے۔
مزید

شو میں  بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے علاوہ نیٹ ورک کے ذریعے چلنے والی گاڑیوں کے ماڈلز بھی موجود ہیں۔
1

شو میں  بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے علاوہ نیٹ ورک کے ذریعے چلنے والی گاڑیوں کے ماڈلز بھی موجود ہیں۔

اس میلے میں چند معروف کمپنیاں اپنی کاروں کے نئے ماڈلز کی رونمائی بھی کر رہی ہیں۔
2

اس میلے میں چند معروف کمپنیاں اپنی کاروں کے نئے ماڈلز کی رونمائی بھی کر رہی ہیں۔

جرمنی کی آٹو انڈسٹری کا سالانہ بین الاقوامی کار شو بائیس ستمبر تک جاری رہے گا۔
3

جرمنی کی آٹو انڈسٹری کا سالانہ بین الاقوامی کار شو بائیس ستمبر تک جاری رہے گا۔

اس کار شو میں جدت اور دلکشی کو ایک ساتھ یکجا کر کے دیکھایا گیا ہے۔
4

اس کار شو میں جدت اور دلکشی کو ایک ساتھ یکجا کر کے دیکھایا گیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG