رسائی کے لنکس

جرمنی میں سیلاب سے متاثرہ کرنسی نوٹوں کی جانچ

جرمنی کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں حالیہ سیلابوں کی وجہ سے نقصان زدہ یورو کرنسی نوٹوں کی جانچ ماینز نامہ شہر میں قائم وفاقی بینک کی لیبارٹری میں جاری ہے۔ نوٹوں کی تصدیق کے بعد متعلقہ رقم اکاؤنٹس میں جمع کر دی جاتی ہے جبکہ متاثرہ نوٹوں کو جلا دیا جاتا ہے۔ سیلاب آنے کے آٹھ ہفتوں کے اندر 30 لاکھ یورو سے زائد مالیت کے ایک لاکھ سے زائد نوٹ اس لیبارٹری کو بھیجے جا چکے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG