رسائی کے لنکس

دنیا کا منفرد ہاسٹل

جرمنی کے شہر بون میں رواں سال اپنی طرز کے منفرد اور پہلے ہوسٹل کا افتتاح ہوا۔ ایک پرانے گودام میں بنایا گیا یہ ہاسٹل پرانے زمانے میں قافلوں میں استعمال ہونے والے پہیہ گھر، ریل کی پرانی بوگیوں اور ایسے ہی ٹرالروں پر مشتمل ہے۔اس ہاسٹل میں 120 بستروں کی گنجائش ہے جو نہایت ہی ارزاں نرخوں یعنی 22 سے 69 یورو روزانہ پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ ہر کمرے میں ٹی وی کی سہولت بھی رکھی گئی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG