رسائی کے لنکس

بارشوں اور زلزلے سے پڑنے والے دنیا کے چند بڑے گڑھے

شدید بارشوں، زلزلے اور کسی بڑی عمارت کے گرائے جانے سے زمین میں بننے والے گڑھوں میں ایک گڑھا وہ اس وقت نمودار ہوا جب اس پر سے ایک گاڑی گزر رہی تھی۔ ریاست اوہائیو میں پڑنے والے اس گڑھے کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ زیر زمین پانی کے پائپ میں خرابی یا پھر شدید بارشوں کے باعث پیدا ہوا۔ کار ڈرائیور سمیت اس گڑھے میں اتر گئی۔ لیکن امدادی کارکنوں نے بعد ازاں ڈرائیور کو یہاں سے بحفاظت نکال لیا۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG