رسائی کے لنکس

ایمی ایوارڈز 2022 کی جھلکیاں

ٹیلی ویژن کی دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ایمی ایوارڈز 2022 کی رنگا رنگ تقریب ہفتے کی شب امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں منعقد ہوئی۔ جب کہ اس تقریب کو پیر کو نشر کیا گیا۔ اس تقریب کی میزبانی امریکی اداکارہ ریجینا ہال، مالی شینن، ونیسا بیئر، اینجلا بیسٹ، آریانا ڈی بوس، اداکار ٹیرن ایجرٹن اور دیگر نے کی۔ ایمی میں 'ایچ بی او' نے مجموعی طور پر 11 ایوارڈز اپنے نام کیے۔ اس کے مدِ مقابل 'ڈزنی' اور 'ایپل' نے چار چار جب کہ 'نیٹ فلکس' کی سیریز تین ایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں۔ ایمی ایوارڈز کی تقریب دیکھیے تصویروں کی شکل میں اس پکچر گیلری میں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG