رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

کار فیکٹری کے 1600 ملازمین کی نوکری خطرے میں


کار فیکٹری کے 1600 ملازمین کی نوکری خطرے میں
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:58 0:00

امریکہ کی نامور کمپنی جنرل موٹرز نے امریکہ میں 4 اور کینیڈا میں اپنا ایک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔جس سے تقریبا 14 ہزار افراد کا روزگار چلا جائے گا۔ وائس آف امریکہ نے ایک ایسے پلانٹ کا دورہ کیا جس کے بند ہو جانے سے شاید سارا شہر ہی اجڑ جائے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG