رسائی کے لنکس

'جب گریمی کے لیے نام پکارا تو لگا کہ میری روح جسم سے نکل گئی'


'جب گریمی کے لیے نام پکارا تو لگا کہ میری روح جسم سے نکل گئی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:56 0:00

پہلی بار کسی پاکستانی فن کار کو موسیقی کی دنیا کے سب معتبر 'گریمی' ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم پاکستانی موسیقار و گلوکارہ عروج آفتاب کو جب گریمی ایوارڈ سے نوازنے کے لیے اسٹیج پر بلایا گیا تو ان کے کیا جذبات تھے؟ جانیے عروج آفتاب کی ارم عباسی سے اس دلچسپ گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG