رسائی کے لنکس

گرینڈ کینیئن: دنیا کے سات قدرتی عجوبوں میں سے ایک


گرینڈ کینیئن: دنیا کے سات قدرتی عجوبوں میں سے ایک
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:10 0:00

چھبیس فروری کو گرینڈ کینیئن کے بطور نیشنل پارک سو سال مکمل ہو گئے۔ دنیا کے سات قدرتی عجوبوں میں سے اس عجوبے نے سیکڑوں برسوں سے سیاحوں، شاعروں اور پینٹرز کو اپنے سحر میں مبتلا کیے رکھا ہے۔ امریکی نیشنل پارکس کی سیر کرنے والے ایک سیاح مائیکا مائیر نے اس جگہ کا تفصیلی دورہ کیا۔

XS
SM
MD
LG