رسائی کے لنکس

سیاحوں کو اپنی طرف کھینچنے والا چوکنڈی قبرستان


سیاحوں کو اپنی طرف کھینچنے والا چوکنڈی قبرستان
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:39 0:00

جنوبی ایشیا میں مختلف ادوار میں قدم رکھنے والوں نے جو تعمیرات کیں ہیں ان کی بناوٹ اور سجاوٹ دیکھنے والے کو آج بھی حیران کر دیتی ہے۔ فن کے یہ دلکش نمونے صرف قلعوں، محلات اور مساجد کی شکل میں ہی نظر نہیں آتے۔ بلکہ کراچی میں ایک ایسا قبرستان بھی ہے جو سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔

XS
SM
MD
LG