رسائی کے لنکس

یونان کے لیے نئے ’بیل آوٹ‘ سے متعلق معاہدہ طے پا گیا

یورو زون کے رہنماؤں نے ایک ہنگامی سربراہ اجلاس میں ساری رات مذاکرات کے بعد پیر کو یونان کے ساتھ تیسرے بیل آؤٹ پر ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی کمشن کے صدر جین کلاڈ جنکر نے 17 گھنٹے طویل مذاکرات کے خاتمے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا ’’معاہدہ بہت محنت طلب تھا، مگر اسے طے کر لیا گیا ہے۔ یونان یورو زون سے خارج نہیں ہو گا۔‘‘
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG