یونان میں آنے والے سیلاب سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں میں آنے والا یہ سب سے شدید سیلاب ہے۔
تصاویر: یونان میں سیلاب سے تباہی

1
سیلاب سے اب تک 16 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔

2
سیلاب کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی عمریں 30 سے 80 سال کے درمیان تھیں

3
یونان کے علاقے مندرا میں سیلاب سے سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے

4
سیلاب کے نتیجے میں دیگر املاک کے ساتھ ساتھ لوگوں کی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے
فیس بک فورم