رسائی کے لنکس

یونان کی پارلیمنٹ نے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

یونانی پارلیمنٹ نے بیل آؤٹ پیکج کی سخت شرائط کی منظوری دے دی۔ یونان کے وزیر اعظم ایلکسس سیپراس نے کہا کہ یونانی بینکوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے وہ سخت شرائط لاگو کرنے کو تیار ہیں۔ پارلیمان کے باہر بیل آؤٹ پیکج کی مخالفت کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں اور مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بم بھی پھینکے۔
مزید

پارلیمان کے باہر بیل آؤٹ پیکج کی مخالفت کرنے والوں نے پولیس پر پٹرول بم بھی پھینکے۔
1

اصلاحاتی مطالباتکی پارلیمان سے منظوری سے قبل ہی بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر جمع ہونا شروع ہوگئے۔
2

اس پیکیج کے خلاف پارلیمان کے باہر مظاہرین کی ایک بڑی تعداد سراپا احتجاج ہے۔
3

یونان کے وزیر اعظم ایلکسس سیپراس  نے کہا کہ یونانی بینکوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے وہ سخت شرائط لاگو کرنے کو تیار ہیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG