رسائی کے لنکس

گوئٹے مالا: مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 150 سے زائد ہو گئی

جنوبی امریکہ کے ملک گوئٹے مالا کے دارالحکومت کے مضافات میں گزشتہ ہفتے مٹی کا تودہ گرنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 150 سے زائد ہو گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس حادثے کی وجہ سے ملبے کی نیچے دب جانے والے درجنوں افراد کے زندہ بچنے کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اب بھی 100 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG