گوئٹے مالا: فلاحی ادارے میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کے بعد سوگ
جنوبی امریکہ کے ملک گوئٹے مالا میں آگ بجھانے والے عملے کا کہنا ہے کہ دارالحکومت سے تقریباً 25 کلومیٹر دور ایک سرکاری فلاحی ادارے میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم ازکم 34 لڑکیاں ہلاک ہو گئی ہیں۔
گوئٹے مالا: فلاحی ادارے میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کے بعد سوگ