رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پراپرٹی ڈیلرز نے گوادر میں ڈیرے ڈال لیے


پراپرٹی ڈیلرز نے گوادر میں ڈیرے ڈال لیے
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:00 0:00

پورے ملک میں ان دنوں گوادر کا چرچا ہے۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں کے پراپرٹی ڈیلرز نے گوادر میں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ ترقی کے سنہرے خواب اور سیکیورٹی مسائل کی تلخ حقیقت بلوچ عوام کے لیے کیا صورت حال پیش کرتے ہیں؟ دیکھیں یہ رپورٹ۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG