رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

پاکستان میں خواتین کو تحفظ دینے کیلئے قوانین


پاکستان میں خواتین کو تحفظ دینے کیلئے قوانین
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:49 0:00

پاکستان میں اب بھی معیشت میں حصہ ڈالنے والی خواتین کی تعداد عالمی افرادی قوت میں خواتین کی شرح کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ خواتین گھر سے باہر خود کو غیر محفوظ تصور کرتی ہیں۔ اس صورتحال میں خواتین کو تحفظ دینے کیلئے بنے قوانین کس حد تک کامیاب ہیں؟

XS
SM
MD
LG