رسائی کے لنکس

حسن نواز مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش


حسن نواز مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

پاناما لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ کی طرف سے تشکیل دی گئی چھ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اپنا کام جاری رکھے ہوئے اور وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز پہلی مرتبہ ’جے آئی ٹی‘ کے سامنے پیش ہوئے، اس سے قبل حسین نواز تین مرتبہ ’جے آئی ٹی‘ کے سامنے پیش ہو چکے ہیں۔

XS
SM
MD
LG