رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ہوائی: آتش فشاں سے لاوا اُبل پڑا


ہوائی کے بِگ آئی لینڈ میں گزشتہ ہفتے کیلوئی آتش فشاں پہاڑ سے مائع حالت میں لاوا اُبل پڑا۔ کیلوئی آتش فشاں پہاڑ 1983 سے مسلسل لاوا اُگلتا آیا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG