رسائی کے لنکس

کوئٹہ: ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتال


کوئٹہ: ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتال
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:39 0:00

اس وقت پاکستان میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر کوئٹہ پریس کلب کے باہر 4 روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ کوئٹہ میں آباد اقلیتوں کو دہشت گردی کا نشانہ بننے سے بچایا جائے۔ یہ برادریاں قانون نافذ کرنے والوں سے کیا چاہتی ہیں؟

XS
SM
MD
LG