رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:59 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان آئی ایم ایف سے 1.1 بلین امریکی ڈالر کا نیا قرض حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا؛ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرس کی پاکستان میں 50 لاکھ سے زائد سیلاب متاثرین کی فوری مدد کی اپیل اور بااثر شیعہ عالم مقتدہ الصدر کے سیاست سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد پھوٹنے والے تشدد میں عراق میں اب تک کم از کم 22 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے::https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG