رسائی کے لنکس

جمعہ، 10 ستمبر 2021 کا بلیٹن


جمعہ، 10 ستمبر 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:26 0:00

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو ایسے اقدامات نہیں کرنے چاہئیں جن سے افغانستان میں اقتصادی بحران کا خطرہ لاحق ہو؛ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت پاکستانی روپیہ میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے؛ کابل کے انٹرنیشننل ایئرپورٹ سے جمعرات کو امریکیوں اور غیر ملکیوں سمیت تقریباً 200 افراد ایک کمرشل فلائٹ سے روانہ ہوئے؛ 11 ستمبر کو امریکہ پر دہشت گرد حملوں کے 20 برس مکمل ہو رہے ہیں اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو لگ بھگ ایک کروڑ امریکی ملازمین کے لیے کرونا ویکسین کو لازم قرار دیا ہے۔

XS
SM
MD
LG