نیوز بلیٹن 2021-06-06
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر مسلم ممالک نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے؛ سعودی عرب میں کرونا وبا کی پابندیوں میں نرمی کے بعد غیر ملکی عازمین حج کی آمد کا آغاز ہو گیا ہے اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے جس سے ان کا اقتدار خطرے میں ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے